اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کیخلاف درخواس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس کو اعتراضات دور کرکے درخواست پر ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔