کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ پولیس کو ملزم کے گھر سے اہم شواہد مل گئے

سورس: File Photoکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ اس سوال کا جواب جاننے کیلئ...

ٹیکنالوجی آنلاین 2025-03-07 16:37

کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ پولیس کو ملزم کے گھر سے اہم شواہد مل گئے

سورس: File Photo

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ اس سوال کا جواب جاننے کیلئے ڈیفنس فیز 5 میں واقع ملزم ارمغان کے گھر پر پولیس نے کارروائی کی، تلاشی کے دوران پولیس کو اہم شواہد ملے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارمغان، وہ ملزم جس پر پہلے مصطفیٰ نامی نوجوان کے اغواء کا الزام لگا، تصدیق کیلئے پولیس گزشتہ ہفتے ملزم کے گھر پہنچی تو اس نے فائرنگ کردی جس سے ڈی ایس پی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

گرفتاری کے بعد ملزم ارمغان سے تفتیش ہوئی تو اس نے مصطفیٰ کو قتل کرکے لاش ملیر ندی میں پھینکنے کا انکشاف کیا مگر مصطفیٰ کی لاش نہیں مل سکی۔

اس سے قبل ملزم کے گھر سے بڑی تعداد میں ممنوعہ بور کا اسلحہ اور مغوی مصطفیٰ کا موبائل فون بھی مل چکا ہے۔


ور دیا ہے کہ وہ جلد افغانستان میں چھوڑا ہوا اسلحہ واپس لے کیوں کہ اس
واپس لینا چاہتا ہے۔ و گزشتہ روز کانگرس میں صدر